مندرجات کا رخ کریں

کیٹیلان عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

کیٹیلان

Catalan

ریاضیات کے شعبہ تالیفیات میں کیٹیلان عدد ایک متوالیہ تعریف کرتے ہیں اور یہ تالیفیات میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ nواں کیٹلان عدد یوں تعریف ہوتا ہے:

تعریف:راہ: کارتیسی مستوی میں شُبیکہ نقطہ سے شبیکہ نقطہ راہ شبیکہ نقاط کے متوالیہ کو کہتے ہیں، جبکہ نقاط کی یہ خصوصیت ہو کہ کے لیے یا پھر

تعریف: راہ کو اچھا کہتے ہیں اگر

  • نقطہ سے نقطہ راہوں کی تعداد

ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ نقطہ سے نقطہ جانے تک قدم ہیں اور ہر قدم پر آپ کو اُفقی یا عمودی طرف کا انتخاب کرنا ہے، یعنی میں سے افقی قدموں کا انتخاب یا میں سے عمودی قدموں کا انتخاب۔

  • نقطہ سے نقطہ تک اچھی اور بری دونوں طرح کی راہیں موجود ہوں گی اگر
  • نقطہ سے نقطہ تک اچھی راہوں کی تعداد کیٹلاں عدد کے برابر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

Catalan number

زمر:ریاضیات